پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

منگل 4 اکتوبر 2016 18:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے سائرہ حفیظ کامران دخترمحمد حفیظ کامران کوفارمیسی(فارماکولوجی) کے مضمون میں ان کے’’ذیا بیطس کے علاج کیلئے کچھ مقامی پودوں کی ادویاتی تطہیر اور اس خاصیت کی حیاتیاتی کیمیائی ، خلیاتی اور سالماتی جانچ پڑتال‘‘ کے موضوع پراورمصباح سلطانہ دختر شیخ محمد یعقوب کوفارمیسی(فارماسیوٹکس) کے مضمون میں ان کے’’مختلف حل پذیر ادویہ کی سخت جیلاٹن کیپسول میں بھری نیم ٹھوس ماس سے مائعیت میں رکاوٹی اور مخرجی خصوصیات‘‘ کے موضوع پر ،پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :