لاہور میں کانگوکا خطرہ منڈلانے لگا، کانگو کا اور کیس میو ہسپتال میں رپورٹ ہو گیا

منگل 4 اکتوبر 2016 23:15

لاہور میں کانگوکا خطرہ منڈلانے لگا، کانگو کا اور کیس میو ہسپتال میں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) لاہور میں کانگوکا خطرہ منڈلانے لگا ۔کانگو کا اور کیس میو ہسپتال میں رپورٹ ہو گیا ۔اوکاڑہ کے 40سالہ امانت نامی شخص میں کانگووائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کیمطابق مریض کو میو ہسپتال لایا گیا جہاں پر اس کے خون کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلام آباد کو بھجوائے گئے ۔ نمونے میں کانگووائر س کی تصدیق ہو گئی ۔ امانت اس وقت میو ہسپتال کے اے وی ایچ وارڈ میں زیر علا ج ہے ۔

متعلقہ عنوان :