موجودہ حالات میں نفاق اور انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں‘ وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 5 اکتوبر 2016 12:05
(جاری ہے)
بدھ کو وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی جس دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ حالات میں نفاق اور انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اتحاد اور یکجہتی کے راستے پر چلنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ نفاق اور تصادم کی سیاست کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں کیونکہ قومی مفاد کے سامنے ذاتی مفاد کی کوئی حیثیت نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شکست خوردہ عناصر کی ذاتی مفادات کی سیاست کسی طور پر بھی مناسب نہیں ۔ مادر وطن کی حفاظت ہمیں سیسہ پلائی دیوار بننے کا درس دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.