ہمارے ملک میں بدقسمتی سے ادارے مضبوط نہیں ہیں،عمران خان
بدھ 5 اکتوبر 2016 16:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غریب کے بچوں کو اوپر آنے کا موقع نہیں دیاگیا،عام آدمی کو انصاف نہ ملنے کا مطلب ہے کہ حکومت نظام فیل ہوگیا ہے،کے پی کے میں ہسپتالوں کو ٹھیک کررہے ہیں اور سرکاری اسکولوں کا معیار بلند کرنے پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کو انصاف نہ ملے تو معاشرہ ناکام ہوجاتا ہے،ہمارے ہاں ایسا نظام ہے کہ غریب کا بچہ بڑے عہدے پر نہیں آسکتا،نئے پاکستان میں سب سے زیادہ اہمیت اساتذہ اور علماء کو دی جائے گی،انسانوں پر سرمایہ کاری کرنے سے قومیں بنتی ہیں اور تعلیم دینا حکومت کی ذمہ داری ہے،یورپ میں بہترین تعلیم سرکاری اسکولوں میں مفت دی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ادارے مضبوط نہیں ہیں،استاد معاشرہ اور قوم بناتا ہے، میٹرو بس اور ٹرین سے قومیں نہیں بنتیں ہیں،تعلیم اور صحت کو پیسہ بنانے کا ذریعہ بنادیا گیا ہے مگر میرٹ کے بغیر کوئی ادارہ کامیاب نہیں ہوسکتا،سفارشی کلچر کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا،میں کرپشن کیخلاف جنگ بہت جلد جیت جاؤں گا کیونکہ میری جنگ کرپشن کیخلاف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.