پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی محکموں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی
بدھ 5 اکتوبر 2016 16:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ محکمہ بلدیات میں پیسے لیکر 12800 جعلی بھرتیاں کی گئیں۔
انہوں نے کہاکہ صوبائی محکموں کی خالی اسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں اور بھرتیوں کے عمل میں شفافیت کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے۔انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمتوں پر کراچی کے باصلاحیت نوجوانوں کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔شہری و دیہی کا فرق نفرت کی لکیر ہے۔شہری و دیہی کی وجہ سے نا انصافی اور سماجی ناہمواری نے جنم لیا۔35سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود دیہی علاقوں کو ترقی کیوں نہیں دی گئی؟۔خرم شیرزمان نے کہاکہ نفرت میں اضافہ اور احساس محرومی پیدا کرنے والے عوامل پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کسی بھی طبقہ کو محروم نہ رکھے۔انہوں نے کہاکہ عوام کی محرومیاں ختم کرنے کی دعویدار لسانی جماعت نے سوائے نعروں کے کچھ نہیں کیا۔تحریک انصاف کراچی کے باصلاحیت نوجوانوں کو انکا حق دلانے کی ہر راست قدم اٹھائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.