مووآن پاکستان پارٹی کے چےئرمین محمد کامران کی شہید نائیک امتیاز احمدکے گھر فیصل آباد آ مد
شہید کے والدین،بچیوں اوردیگر اہل خانہ سے ملاقات‘ شہید کے بچوں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان شہید امتیاز احمد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی
بدھ 5 اکتوبر 2016 17:52
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) مووآن پاکستان پارٹی کے چےئرمین محمد کامران نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی جوان نائیک امتیاز احمدکے گھر فیصل آبادجاکرشہید کے والدین،بچیوں اوردیگر اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ محمد کامران نے شہید امتیاز احمد کی بچیوں سے شفقت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پیار کیا اور ان کی کفالت اور تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا بھی اعلان بھی کیا ۔
شکیل احمد اور دوسرے پارٹی رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے ۔محمد کامران نے شہید امتیاز احمد کے بزرگ والدین کے حوصلے اورہمت کوسراہااورکہاکہ میں شہید امتیازاحمد کے بزرگ والدین کو ان کی ہمت پر سلام پیش کرتا ہوں۔ محمد کامران نے شہید نائیک امتیاز احمد کی جرأت اور بہادری کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہشہید امتیاز احمد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے‘ شہید امتیاز احمد نے اپنا آج قوم کے کل پر قربان کرکے عظیم مثال قائم کی ہے اور پاکستان کیلئے جام شہادت نوش کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.