بھارت کا سیاسی جماعتوں کوثبوت فراہم کرنے کیلئے سرجیکل اسٹرائیک کاڈرامہ بے نقاب
بھارتی فوج گزشتہ 3دنوں سے سرجیکل اسٹرائیک کی جعلی ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن انجینئرعبدالرشیدکی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 5 اکتوبر 2016 20:09
سرینگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اکتوبر2016ء) : مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن انجینئرعبدالرشید نے سرجیکل اسٹرائیک کا پول کھول دیا،بھارت نے اپنی عوام اور سیاسی جماعتوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت فراہم کرنے کیلئے جعلی ویڈیو کا سہارا لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن انجینئرعبدالرشید نے کہا ہے کہ بھارتی فوج گزشتہ 3دنوں سے سرجیکل اسٹرائیک کی جعلی ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔
بھارتی فوج جعلی ویڈیولیپاسیکٹر کے قریب بنا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے حلقے کے دومقامات پر بھی سٹرائیک کا ڈرامہ رچایا گیا۔سرحدی علاقوںسے لوگوںکو نکالنے کا مطلب کیا ہے؟۔شیخ عبدالرشید نے کہا کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.