موجودہ حالات میں نفاق اور انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں،اتحاد کے راستے پر چلنا وقت کا تقاضا ہے‘یہ وقت ذاتی مفادات کی خاطر قوم کو تقسیم کرنے کا نہیں بلکہ قوم کو اکٹھا کرنے کا ہے‘ قومی مفادات کے سامنے ذاتی مفادات کی کوئی حیثیت نہیں،نفاق کی سیاست کرنیوالوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں‘ پاکستانی قوم میں انتشار، نفاق اور تصادم کو فروغ دینے والے شہداء کے خون سے بے وفائی کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کے دوران بات چیت
بدھ 5 اکتوبر 2016 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نازک حالات میں نفاق اور انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کے راستے پر چلنا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے۔
نفاق اور تصادم کی سیاست کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی مفادات کے سامنے ذاتی مفادات کی کوئی حیثیت نہیں اور یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھا ہے اور تمام اہم امور پر فیصلوں میں قومی قیادت سے مشاورت کرکے متفقہ لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے لیکن اہم قومی معاملات پر شکست خوردہ عناصر کی جانب سے ذاتی مفادات کی سیاست کسی طور بھی مناسب نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.