پاکستان میں جمہوریت کو پیسہ بنانے، تجوریاں بھرنے اور بینکوں سے لئے گئے قرضے معاف کرنے کیلئے استعمال کیا گیا ہے،عبدالکریم نوشیروانی
جمہوریت میں امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوا اور دو وقت کی روٹی کا محتاج ہو کر رہ گیا ہے،ایسی جمہوریت عوام کو نہیں چاہیے، صدارتی نظام یا پھر مارشل لاء جمہوریت میں ملک کنگال ہوگیا ہے،وفود سے بات چیت
بدھ 5 اکتوبر 2016 23:22
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) بلوچستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو پیسہ بنانے، تجوریاں بھرنے اور بینکوں سے لئے گئے قرضے معاف کرنے کیلئے استعمال کیا گیا ہے جمہوریت میں امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوا اور دو وقت کی روٹی کا محتاج ہو کر رہ گیا ہے۔
ایسی جمہوریت عوام کو نہیں چاہیے۔ ملک کے عوام حضرت عمر کا طرز حکومت چاہتے ہیں جہاں برابری کی بنیاد پر عدل و انصاف ملے اور لوٹ مار کرنے والوں کا محاسبہ ہو ورنہ اس ملک کیلئے دو آپشن ہی بہتر ہیں صدارتی نظام یا پھر مارشل لاء جمہوریت میں ملک کنگال ہوگیا ہے۔ یہ بات اُنہوں نے کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.