اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اپنی قراردادوں پر عمل کرائے ‘ پاکستان کا پھر مطالبہ
عالمی برادری کو کشمیریوں کی جدوجہد کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرنی چاہیے ‘ملیحہ لودھی
جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:08
(جاری ہے)
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ذکر کرتے ہوئے پاکستانی مندوب نے کہا کہ عالمی برادری کو کشمیریوں کی جدوجہد کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرنی چاہیے۔
انہوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ بھی دہرایا۔بھارت کی جانب سے حالیہ جارحیت اور خطے میں کشیدگی میں اضافے کے حوالے سے ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت کو کشیدگی کے خاتمے کے پہل کرنی چاہیے کیونکہ اس نے ہی صورتحال کو موجودہ نہج تک پہنچایا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارتی جارحیت اور کراس بارڈر فائرنگ کے باوجود پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے بتایا کہ بھارت اقوام متحدہ کے آبزور مشن کو بھی دورے کی اجازت نہیں دے رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.