کراچی میں پکڑے جانے والے اسلحہ کے پیچھے جو بھی ملوث ہوا ان کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کئے جائیں گے، عابد شیر علی
جمعرات 6 اکتوبر 2016 14:42
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
کراچی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے اسلحہ فری شہر بنانا بے حد ضروری ہے، کراچی سے پکڑا جانے والے اسلحے کے پیچھے ملوث لوگوں کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں سزائیں دی جائیں گی۔ اسلحہ پکڑنے پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران احتجاج کے بجائے شادی کر لیں وہ ان کے حق میں زیادہ بہتر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.