وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ اوقاف سید غلام شاہ جیلانی کا گڑھی خدا بخش میں شہدائے کے مزار پر حاضری
جمعرات 6 اکتوبر 2016 20:33
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ اوقاف سید غلام شاہ جیلانی نے گڑھی خدابخش بھٹو پہنچ کر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر شہدائے کے مزاروں پر حاضری دے کر فاتح خوانی اور پھولوں کے چادر چڑھائے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں نئی سندھ کابینہ بہتر کام کررہی ہے، کراچی سے بڑی تعداد میں اسلحہ ملنے پولیس کی بہتر کارکردگی کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر سکیورٹی کے سلسلے میں درگاہوں کا دورہ کررہا ہوں۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ اوقاف سید غلام شاہ جیلانی نے لاڑکانہ پہنچ کر درگاہ قائم شاہ بخاری کا دورہ کرتے ہوئے درگاہ کی سیکیورٹی اور آنے والے زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کیے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات بھی جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.