عمران خان کے بیان پر افسوس ہوا ،مشترکہ اپوزیشن نے نوازشریف کے احتساب کیلئے 8نشستوں میں ٹی اوآرز بنائے ،پانامہ پیپرز پر سیاسی اتحاد موجود تھا مگر عمران کے بیان سے سخت مایوسی ہوئی، ان کے متنازعہ بیان کا فائدہ نوازشریف کو ہوگا پانامہ کے معاملے پر وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان پر افسوس ہوا ،مشترکہ اپوزیشن نے 8نشستوں میں ٹی اوآرز بنائے تاکہ نوازشریف پانامہ میں نام آنے کے بعد احتساب سے بچ نہ سکیں،پانامہ کے معاملے پر وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے،پانامہ پیپرز پر سیاسی اتحاد موجود تھا مگر عمران کے آج کے بیان سے سخت مایوسی ہوئی۔
وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے احتساب پر پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میں اتفاق تھا مگر آج عمران خان کے بیاس سے سخت مایوسی ہوئی،نا جانے عمران خان کو ایسے مشورے کون دے رہا ہے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ مشترکہ اپوزیشن نے 8نشستوں میں ٹی او آرز بنائے،پانامہ میں نام آنے کے بعد نوازشریف احتساب سے نہیں بچ سکتے کیونکہ نوازشریف کے بچوں نے بھی بار بار متضاد بیانات دیئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.