امریکی صدارتی امیدوارعافیہ کی رہائی کا اعلان کرکے پاکستانی عوام کو خیرسگالی کا پیغام دیں٬ عتیق میرچیئرمین آل کراچی اتحاد
پیر 10 اکتوبر 2016 18:00
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عتیق میرنے کہا کہ امریکہ دنیا بھر کے حوالے سے انسانی حقوق اور انصاف کا پرچار کرتا ہے لیکن امریکہ کے اندر ڈاکٹر عافیہ کے معاملے میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی جاری ہے۔
امریکہ اپنا موجودہ چہرہ شفاف بنانے کیلئے ایک بیمار عورت ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت میں عوامی رائے کا احترام ضروری ہے ۔عوام ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کا مطالبہ تسلسل سے کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت قوم سے کئے گئے اپنے بہت سے وعدوں میں سے ایک وعدہ ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لانے کا پورا کرکے عوام میں اپنی ساکھ بہتر بنا سکتی ہے۔عافیہ موومنٹ کی رضاکار خواتین عذرا امجد٬رواحہ عالم٬ نور خاتون٬ کرن سہیل٬نجمہ بی بی٬ روبینہ ابراہیم ٬ مقدس غلام رسول٬ فوزیہ ابراہیم ٬ عروج فاطمہ٬ عدنان بھٹی٬ امام حسین ہمدم و دیگر نے ڈاکٹر عافیہ کی جلد وطن واپسی کیلئے تلاوت کلام پاک٬ ذکرواذکار اور دعائوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.