ایف آئی اے نے نامکمل سفری دستاویز پر سعودی شہری کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا
ویزے کے بغیر اسے اسلام آباد لانے والی غیر ملکی ایئر لائن کو بھی مجرمانہ غفلت پر 5لاکھ روپے جرمانہ
پیر 10 اکتوبر 2016 18:02
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پرویزے کے بغیر آنے والے سعودی شہری کو ایف آئی اے نے طیارے سے اتار کر ڈی پورٹ کر دیا ٬ْ غیر ملکی ایئر لائن کو اس غفلت پر 5لاکھ روپے جرمانہ بھی کر دیا گیا ۔
ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ سعودی شہری فارس احسن غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا تھا تاہم جب اس سے دستاویز چیک کئے گئے تو ویزا موجود نہیں تھا جس پر اسے واپس سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیا گیا ٬ْ ویزے کے بغیر اسے اسلام آباد لانے والی غیر ملکی ایئر لائن کو بھی مجرمانہ غفلت پر 5لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.