منتخب بلدیاتی نمائندگان کاقیام امن کیلئے کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے٬ملک ندیم کامران
پیر 10 اکتوبر 2016 18:40
(جاری ہے)
قبل ازیںڈی سی او ساہیوال شوکت علی خان کچھی نے کہا کہ اس ضلع میں امن تمام مکتب فکر کے چیدہ افراد کی بدولت ہے کیونکہ یونین کونسلوں کے منتخب چیئر مین اور وائس چیئر مین بھی ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ہم ایام محرم کے علاوہ بھی قیام امن کی کوششوں میں انشاء اللہ کامیاب ٹھہریں گے۔
ڈی پی او ڈاکٹر عاطف اکرام نے واضح کیا کہ عاشورہ محرم کے دوران تمام مذہبی تقریبات کے انعقاد کے پیش نظر سکیورٹی پلان تیار کیا گیا ہے جس کے بہتر ین نتائج بر آمد ہو رہے ہیں۔اس موقع پر اے ڈی سی جی و ایڈمنسٹریٹر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن رضوان نذیر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.