میونسپل سروسز فرا ہم کر نا بلدیا تی نما ئندوں کا کا م ہے ٬ ممبرا ن قو می اور صو با ئی اسمبلی کا کا م قا نو ن سا زی ہے٬مشتاق غنی
حکو مت نے خیبر پختو نخوامیں مضبو ط ٬فحا ل بلدیا تی نظا م عوا م کی فلا ح و ترقی کیلئے بنا یا ہے٬ بعض مفاد پر ست عنا صر اس کو فیل کر نا چا ہتے ہیں ٬مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پیر 10 اکتوبر 2016 19:10
(جاری ہے)
وزیر اعلی کے مشیر مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ میو نسپل سروسز اور تر قیا تی کا م کر نا اب بلدیا تی نما ئندوں کا کا م ہے ممبرا ن قو می اور صوبا ئی اسمبلی کا کا م قا نو ن سازی اور بڑے بڑے پرا جیکٹس کی ما نیٹرنگ ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ ہم سب عوا م کے منتخب کردہ عوا می نما ئندے ہیں عوا م نے ہمیں اپنے مسا ئل اور مشکلا ت کو دور کر نے کے لئے منتخب کیا ہے اس لئے ہم سب کو ملکر عوا م کی فلا ح٬ ترقی اور مشکلا ت ختم کر نے کے لئے دن را ت کا م کر نا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جو افسر بھی کا م نہیں کر ے گا اس کو ضلع بدر کیا جا ئے گا وہ اس ضلع میں نہیں رہ سکتا تما م افسرا ن عوا م کے خا دم ہیں انہیںعوا م کی خد مت کے لئے بھر تی کیا گیا ہے ۔اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو ر نمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ اربن کی تینو ں یو نیں کو نسلو ں کے پی سی ون مکمل کر کے رپو رٹ پیش کر ے ان کے جو بھی مسا ئل ہیں ان کو فوری حل کر کے ان کی سکیمو ں کو فا ئنل کر کے ٹنڈر لگا ئے جا ئیں تا کہ ان پر کا م شروع ہو سکے اس کے علا وہ جو بھی یو نین کو نسلو ں کے مسا ئل ہیں ان کی تفصیل فراہم کر ے۔مشیر وزیر اعلی خیبر پختو نخوا نے کہا کہ ہما ری جتنی بھی نئی تر قیا تی سکمیں ہو نگی ان پر بلدیا تی نما ئندوں سے مشا ور ت کی جا ئے گی اور جن تر قیا تی منصو بو ں پر کا م جا ری ہے ان کی ما نیٹرنگ کر یں جہا ں پر غلط کا م ہو رہا ہو اس کو بند کروا کر ہمیں اطلا ع دی جا ئے بلدیا تی نمائندے ہما ری فورس ہے ہم سب ایک ہیں ہم سب نے ملکر عوا م کی ترقی کا کا م کر نا ہے ہمیں تختیاں لگا نے کا شوق نہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ بعض تر قیا تی پرا جیکٹس پر تا خیر کی اصل وجہ وفا قی حکو مت کی فنڈز کی عد م فرا ہمی ہے اور جو ہما ری صو با ئی حکو مت کے فنڈز تھے وہ صو با ئی حکومت نے بلدیا تی نما ئندوں کو فرا ہم کر دئے تھے اب صو با ئی حکو مت نے ایشین ڈیو یلپمنٹ بنک سی700سو ملین رو پے کا معا ہدہ کیا ہے انشا اللہ فنڈز آنے کے سا تھ ہی پو رے صو بے میں تر قیا تی سسٹم تیز ہو جا ئے گا٬انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ 18کلو میٹر ایبٹ آبا د لنگر ہبا ئی پاس پر بھی جلد کا م کا آغاز ہو جا ئے گا۔قبل ازیں مشتا ق احمد غنی نے مری روڈ دو رویہ منصو بے کے حوا لے سے وا پڈا ٬سو ئی گیس ۔ٹی ایم اے سمیت تما م متعلقہ محکمو ں کے افسرا ں کوہدا یت کی کہ مر ی روڈ کشا دگی کے را ستے میں رکا وٹ بننے وا لی تما م تنصیبا ت کو فو ری طور پر ہٹا ئیں تا کہ مر ی روڈ کی تو سیع کاکا م جلد مکمل کر کے عوا م کو سہو لت فرا ہم کی جا سکے ۔انہو ں نے افسرا ں کو ہدا یت کی کہ یہ ہم سب کا شہر ہے اس کے مسا ئل کے خاتمے اور عوا م کی سہو لیا ت کے لئے ہم سب نے دن را ت کا م کر نا ہے مر ی روڈ پر ٹریفک جا م کی وجہ سے عوا م کو بہت بڑی مشکلا ت ہیں اس منصو بے کو فوری مکمل کیا جا ئے اور سا تھ سا ت عوا می روڈ اور جھا نڑیا ن روڈ پر بھی کا م کو تیز کیا جا ئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.