سرکاری ملازمین عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں٬محمد عظیم کاکڑ
سرکاری ملازمین کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا٬ڈپٹی کمشنر ژوب
پیر 10 اکتوبر 2016 19:20
(جاری ہے)
اسی طرح محکمہ بی اینڈ آر کے مختلف گریڈ کی481 اہلکاروں کی تنخواہیںان کی جائے تعیناتی پر حاضری کو یقینی بنانے تک روک دی گئی ہیںانہوں نے کہا کہ غیر حاضر ملازمین کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کو بر وقت حل کرنے اور علاقے کی پائیدار ترقی کے لئے ضروری ہے کہ سرکاری ملازمین اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری سے انجام دیں ۔انہوں نے کہا کہ بی اینڈ آر کے ملازمین کے لئے ضلع ژوب میں14 اکتوبر2016ء کو کانفرنس منعقد کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.