غریب عوام پر''گیس بم''گرایا جا رہا ہے٬ حکومت اپنے اللوں تللوں پر غور کرے 'عبدالعلیم خان
غیر ملکی قرضو ں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے ٬حکومتی رپورٹوں نے اصل کارکردگی کا پول کھول دیا'گفتگو
پیر 10 اکتوبر 2016 20:00
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ 36فیصد کا بے تحاشا اضافہ ناقابل قبول ہے جس پر تحریک انصاف ایوانوں کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک اور حکومتی اداروں کی رپورٹوں نے اصل کارکردگی کا پول کھول دیا ہے جس کے مطابق غیر ملکی قرضو میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہو رہا ہے جبکہ وزارت خزانہ من پسند پراپیگنڈہ میں مصروف ہے ۔
دریں اثنا تحریک انصاف کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے این ای122کی یونین کونسل 118میں عاشورہ کے حوالے سے انتظامیہ سے اجلاس منعقد کیا انہوں نے کہا کہ 10محرم الحرام تمام مسلمانوں کیلئے احترام اور ادب کا دن ہے اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو عاشورہ میں امن و امان کے قیام ٬مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اس موقع پر سلیم شبراتی٬ ناصر صدیقی٬ مبین کمبوہ٬حافظ عامر ٬ ملک جاوید یوسف٬ باجاوید طارق٬ظفر عباس زیدی اور محمد عمران ورک بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.