عمان: ایشیائی خاتون سے زیادتی کرنے کے شبے میں 12 غیر ملکی گرفتار
منگل 11 اکتوبر 2016 11:10
عمان :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11 اکتوبر 2016ء): مسقط کے ٹریفک سگنل کے ساتھ بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی ایشیائی خاتون کے ساتھ زیادتی کے شبے میں ہوٹل منیجر سمیت 12افراد کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ رائل عمان پولیس کو گزشتہ روز ایک ٹریفک سگنل پر بے ہوش ایشیائی خاتون ملی تھی ۔ جس نے ہوش میں آنے کے بعد اپنے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کے بارے میں پولیس کو بتایا تھا۔
پولیس نے ایشیائی خاتون اور تحقیقات کے بعد اس ہوٹل کے مینجر سمیت 12افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔(جاری ہے)
تحقیقات کے دوران ایشیائی خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ ہوٹل منیجر نے اس کی عزت لوٹی ہے ۔ منیجر نے اسے غیر قانونی قید میں بھی رکھا۔ قید کے دوران اس کے ساتھ منیجر کی ساتھی خواتین نے بھی بد سلوکی کی انتہا کر دی۔ ایشیائی خاتون کو سب سے پہلے خولہ ہسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد رائل پولیس کے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔
تحقیقات کے بعد پولیس12غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ منیجر کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ ایشیائی شہری ہے جبکہ دوسرے افراد بھی ایشیائی ہی ہیں۔ کیس کو پبلک پروسکیوشن کے سپرد کر دیا گیاہے ۔ کچھ ملازمین نے کہا ہے کہ انہوں نے خاتون کو مار پیٹ سے بچانے کی کو شش کی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.