پشاور ٬نویں محرم الحرام کا مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر روڈ سے برآمد ہوا
شہر کی مختلف امام بارگاہوں ٬چھوٹے بڑے ماتمی جلوس کا سلسلہ کے رات گئے تک جاری رہیگا سیکورٹی کے سخت انتظامات ٬ صدرکا علاقہ مکمل طور پرسیل ٬شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
منگل 11 اکتوبر 2016 16:51
(جاری ہے)
صدرکا علاقہ مکمل طور پرسیل کیا گیاہے۔ شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت نے کینٹ کا دورہ کیا۔ عباس مجید کا کہنا تھا پندرہ سوسے سے زائد اہلکاروں کو سیکورٹی پر تعینات کیا گیاہے۔ پورے شہر میں سیکیورٹی کے لیئے ایک سو تین کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی زون کے اندر جاری کردہ کارڈز کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ ارد گرد کے علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن بھی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.