چتیشور پجارا ٹیسٹ کرکٹ میں 8 سنچریاں بنا کر کپل دیو اور رہانے کے ہم پلہ ہو گئی

منگل 11 اکتوبر 2016 17:41

چتیشور پجارا ٹیسٹ کرکٹ میں 8 سنچریاں بنا کر کپل دیو اور رہانے کے ہم پلہ ..
انڈور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) بھارتی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز چیتشورپوجارا نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی, یہ ان کے کیریئر کی آٹھویں سنچری ہی, پوجارا آٹھ سنچریاں بنا کر ہم وطن بلے بازوں کیپل دیو اور اجنکیاراہانے کے ہم پلہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارت کی طرف سے ٹیسٹ میچز میں زیادہ سنچریاں بنانے کا اعزاز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے جنہوں نے 51 سنچریاں بنا رکھی ہیں جو کہ عالمی ریکارڈ بھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :