افغان دارلحکومت کابل میں واقع مزار پر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

muhammad ali محمد علی منگل 11 اکتوبر 2016 20:33

افغان دارلحکومت کابل میں واقع مزار پر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر2016ء) افغان دارلحکومت کابل میں واقع مزار پر فائرنگ ہوئی ہے۔ افغان میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل میں واقع اک مزار پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

مزار پر زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی جب حملہ آوروں کی جانب سے دھاوا بول دیا گیا اور اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نیتجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :