موصل کی بازیابی ترکی کے بغیر ممکن نہیں٬ ترک صدر
منگل 11 اکتوبر 2016 22:24
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اٴْن کے فوجی موصل شہر کے قریب واقع فوجی مرکز سے واپس نہیں بلائے جائیں گے اور یہ کہ وہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑنے والے ترک نواز فائٹرز کی عسکری تربیت میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
ایردوان نے یہ بھی واضح کیا کہ موصل شہر کی بازیابی ترک فوج کے بغیر ممکن نہیں۔ ترک صدر کے مطابق اٴْن کے فوجی بغداد سے ہدایت وصول نہیں کرتے اور انقرہ کے تابع ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں عراقی وزیراعظم کو اپنے سے کہیں کم اختیار کا حامل قرار دیا۔ ترکی کے سینکڑوں فوجی موصل کے قریب بعشیقہ کے فوجی بیس پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب عراقی فوج بھی موصل کا قبضہ چھڑانے کی پلاننگ کر رہی ہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.