شام میں فضائی حملے رکوانے کے لیے سلامتی کونسل میں نیوزی لینڈ کی قراردادپیش
جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:45
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حلب شہر میں تمام فضائی کارروائیاں روکی جائیں٬ جن کی وجہ سے عام شہریوں کی زندگیوں اور املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
فی الحال یہ معلوم نہیں کہ آیا اس قرارداد پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ ہو گی یا نہیں٬ تاہم اس سے قبل فرانس اور روس کی جانب سے شامی تنازعے کے حوالے سے پیش کی جانے والی دو قراردادیں مسترد ہو چکی ہیں۔ اسی تناظر میں امریکی اور روسی وزرائے خارجہ ملاقاتیں بھی کرنے والے ہیں٬ یہ ملاقاتیں ہفتے کے روز لوزان اور اتوار کو لندن میں ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.