ڈاکو نے زائر سے نقدی چھین کر فرار ہو گیا۔

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:56

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 اکتوبر - 2016ء )ڈاکو نے زائر سے نقدی چھین کر فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک رنگشاہ سے پیر اسرار حسین نصیر دربار حضرت بابا فرید پر سلام کرنے کے لئے دیگر ساتھیوں کے ہمرا ہ گاڑی میں آیا دربار خواجہ عزیز مکی کے قریب وہ پیدل دربار حضرت بابا فرید کی طرف جا رہے تھے کہ نامعلوم ڈاکو موٹرسائیکل پر آیا اور چک رنگشاہ سے پیر اسرار حسین سے20000روپے نقدی چھین کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے