بجلی کا بڑا بریک ڈاون٬ ساڑھے 3لاکھ گھر بجلی سے محروم
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:14
(جاری ہے)
ٹوکیو الیکٹرک کمپنی کی ایک تنصیب میں آتشزدگی کے بعد ٹوکیو شہر میں ایک بڑا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا٬ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق بجلی کا بریک ڈاون ٹوکیو کے قریب انڈرگراونڈ کیبل میں آگ لگنے کی وجہ ہوا٬ اہلکاروں نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گھنٹے میں بجلی بحال کردی۔
بریک ڈاؤن سے متعدد حکومتی عمارات اور دفاتر کے علاوہ دو اہم ریلوے لائنز بھی متاثر ہوئیں۔ترجمان ٹوکیو الیکٹرک کے مطابق آگ لگنے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی٬ حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔جاپان کے مقامی ٹیلی وڑن نے حادثے کی تصاویر جاری کی ہیں٬ جس میں حادثے کی مقام سے دھواں اٹھتے اور ریسکیو اہلکاروں کو آگ بجھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.