سپریم کورٹ٬ شاپنگ مال کیس میںنظر ثانی کی درخواست کی سماعت٬ لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:43
(جاری ہے)
اس موقع پرکراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وکیل سید جمیل احمد نے پیش ہوکرعدالت سے استدعا کی کہ جوجج صاحبان پہلے اس کیس کی سماعت کرچکے ہیں مناسب ہوگاکہ وہی جج صاحبان نظرثانی کیلئے دائردرخواست کی بھی سماعت کریں ٬ جس پر فاضل عدالت نے معاملہ چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔
یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کھیل کے میدان کے لئے مختص اربوں روپے کی اراضی میکرو حبیب نامی ایک کمپنی کو شاپنگ مال بنانے کیلئے الاٹ کرنے کا از خود نوٹس لیا تھا ٬ اور مقدمہ کافیصلہ سناتے ہوئے حکم دیاتھاکہ شاپنگ مال کو منہدم کرکے اسے دوبارہ اصل شکل میں واپس لایاجائے٬جس کیخلاف وفاقی حکومت ٬ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اورمیکرو حبیب نے نظر ثانی کی درخواست دائر کر رکھی ہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.