خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کامقابلے کے امتحانات کے نتائج کا ا علان

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:52

پشاور۔13اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر(بی ایس۔9) اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر فار ٹریفک وارڈن سسٹم(بی ایس۔

(جاری ہے)

9) کی اسامیوں کیلئے مقابلے کے امتحانات کے نتائج کا ا علان کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔