فاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا امریکا کی نائب وزیر خارجہ کیتھرین نویلی سے ٹیلیفون پر رابطہ
لائن آف کنٹرول کے مسئلہ پر آل پارٹیز کانفرنس ٬پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس جیسی قومی مصروفیات کے باعث دور ہ امریکہ کی منسوخی بارے آگاہ کیا امریکی نائب وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار کے جنوبی ایشیا میں سال کے بہترین وزیر خزانہ کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد
جمعہ 14 اکتوبر 2016 20:24
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ تین سالہ پروگرام کی پہلی مرتبہ تکمیل اور میکرواکنامک استحکام کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے پر کامیابی سے عملدرآمد کی بھی تعریف کی۔
دونوں رہنمائوں نے پاکستان کی لیبر کے معیارات کو بہتر بنانے کے طریقوں میں امریکی معاونت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے نئے سربراہ اس شعبہ میں پاکستان کی مدد کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیر خزانہ نے امریکی پیشکش کا خیر مقدم کیا۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.