یہ وقت تلخیاں ختم کرنے کا ہے مگر بدقسمتی سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں‘ اقوام عالم میں پاکستان تنہا رہ گیا ہے‘اندرونی اور بیرونی سازشوں سے نمٹنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کرنا ہوگا‘سی پیک کے حوالے سے مطالبات تسلیم ہونے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا‘پاکستان میں امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے ‘خوشحال افغانستان کیلئے پر امن پاکستان بھی ضروری ہی
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کانوشہرہ کے علاقے مانکی شریف میں جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 14 اکتوبر 2016 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی نے ہمیشہ مشاورت پر زور دیا اور پالیسی بدلنے کی بات کی۔ اندرونی اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اتفاق اور اتحاد سے لائحہ عمل طے کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت تلخیاں ختم کرنے کا وقت ہے مگر بدقسمتی سے تلخیاں بڑھ رہی ہیں۔ سی پیک کے حوالے سے اسفندیار ولی خان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف نے جو وعدے کئے تھے ان پر عمل نہیں ہو رہا ہے۔ سی پیک کے حوالے سے مطالبات تسلیم ہونے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے مگر خوشحال افغانستان کے لیے پر امن پاکستان بھی ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.