گلگت بلتستان میں پیمرا کے ریجنل اور ذیلی دفتر کا قیام خوش آئند ہے٬ حاجی ابراہیم شنائی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 15:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں جب پیمرا کے دفاتر ہوں گے تو نیشنل چینلز کے بیورو دفاتر بھی قائم ہوں گے جس سے یہاں کے قومی نوعیت کے معاملات اور ہماری علاقائی ثقافت کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے میں آسانی ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان امن و ثقافت اور قدرتی وسائل سے بھرپور خطہ ہے ٬وزیر اعلیٰ جی بی اس خطے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے اور سیاحت کے فروغ کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع گانچھے سمیت گلگت بلتستان میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کافی بہتر رہی ۔تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ایس پیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کر دی جائے تاکہ محرم کے مہینے میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
غزہ جنگ: امریکہ میں مظاہرین کے خلاف ’طاقت کے استعمال‘ پر تشویش
-
اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر اتفاق کریں، گوتریش کی اپیل
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.