مسلم لیگ (ن) کا پارٹی انتخابات میں مرکز اور پنجاب میں پارٹی عہدوں پر نئے چہرے لانے کا فیصلہ
حمزہ شہباز کو پنجاب کا صدر بنانے کے لئے لابنگ تیز کر دی گئی٬مریم نواز کی مرکزی صدارت کی ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت ٬مرکزی صدر کا عہدہ نواز شریف کو اپنے پاس رکھنے کی سفارش کر دی‘ ذرائع نجی ٹی وی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 18:08
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے جماعتی انتخابات میں مرکز اور پنجاب میں پارٹی عہدوں پر نئے چہرے لانے کی منصوبہ بندی کی ہے ۔
پارٹی کے مرکزی صدر کے عہدے کے لئے مریم نواز کا نام سامنے آرہا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے مرکزی صدارت کی ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت کرتے ہوئے نواز شریف کو مرکزی صدر کا عہدہ اپنے پاس رکھنے کی سفارش کی ہے اور پارٹی کی سینئر قیادت نے بھی وزیراعظم نواز شریف کو مرکزی صدر کا عہدہ اپنے پاس رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ البتہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے حمزہ شہباز کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضمنی انتخابات ہوں یا تنظیم سازی کا عمل٬ صوبائی عہدیدار حمزہ شہباز سے ہی رہنمائی لے رہے ہیں۔ پارٹی کارکنوں کا کہنا ہے کہ پنجاب کی صدارت کیلئے حمزہ شہباز ایک بہتر چوائس ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.