ڈیفینس آف ہیومن رائیٹس کی خرم پرویز کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں غیرقانونی قید کیخلاف مہم چوتھے ہفتے میں داخل
آمنہ مسعود جنجوعہ نے عوام کی آگاہی کے لیے راولپنڈی میں مستقل انفارمیشن ڈیسک قائم کردیا
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:01
(جاری ہے)
خرم کی قید کو 30 دن ہو چکے ہیں مقبوصہ کشمیر میں انسانی حقوق کی تنطیموں نے انکے کیس کوہائیکورٹ جموں و کشمیر چیلنج کیا تھا اور عدالت نے بھارتی حکومنت سے 13 اکتوبر تک جواب مانگا تھا مگر بھارتی حکومت مقررہ تاریخ پر کوئی جواب داخل نہیں کر سکی۔
اس تاخیر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی حکام واضح طور پر غیر قانونی قید کو طول دینے کے مایوس کُن کوشش کر رہی ہے۔ اب جبکہ٬ ریاستی حکام کو مزید 5 دن کا وقت دیا گیا ہے تا کہ وہ ان 5 دنوں میں اپنے اعتراضات پیش کرے عدالت نے اس کیس کی اگلی سنوائی 25 اکتوبر کو دوبارہ رکھی ہے اور یہ دوسری بار اس کیس کو تاخیر کا شکار کیا گیا ہے جو کہ بس ختم ہونے کے قریب تھا۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ملکی اور غیر ملکی قوانین کو سامنے رکھتے ہوئے خرم کے مسخ شدہ بنیادی حقوق کا مکمل جائزہ لیا جائے۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے بھی مسلسل بھارتی حکام سے خرم پرویز کی غیر قانونی قید کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.