ٹنڈومحمد خان‘ڈسٹرکٹ پر یس کلب کی جنر ل باڈی کا اجلاس ‘ گورننگ باڈی ‘ آڈٹ کمیٹی ‘ثقافتی کمیٹی کا قیام

اتوار 16 اکتوبر 2016 20:20

ٹنڈومحمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2016ء) ڈسٹرکٹ پر یس کلب کی جنر ل باڈی کا اجلاس ٬ گورننگ باڈی ٬ آڈٹ کمیٹی ٬ثقافتی کمیٹی کا قیام ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق ڈسٹر کٹ پر یس کلب کی جنر ل باڈی کا ایک اجلاس پریس کلب کے صدر شہزاد صبح پو ٹو کی زیر صدارت منعقد ہو ا جس میں میمبران پر یس کلب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ٬ اجلا س کی کاروائی جنر ل سیکر ٹر ی مظفر رند نے چلائی اس مو قع پر متفقہ رائے سے پر یس کلب کی گورننگ باڈی کا قیا م عمل میں لایا گیاجس میں میمبران عبدالکر یم شیخ ٬ غلام نبی کیر یو سمیت دیگر ہو نگے ٬ جبکہ آڈٹ کمیٹی غلام علی چانگ سمیت تین میمبران پرمشتمل ہو گی ٬ثقافتی کمیٹی میں غلام نبی کیریو سمیت تین میمبران پر مشتمل ہو گی ۔