تحریک انصاف محاذ آرائی کی سیاست کرکے ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے
وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
منگل 18 اکتوبر 2016 23:03
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر جماعت کا حق ہے لیکن پاکستان کا آئین کسی کو بھی اپنے سیاسی مقاصد کے لئے کوئی شہر بند کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کسی کو کوئی شہر بند کرنے کی اجازت نہیں دے گی کیونکہ یہ قانون کے مطابق جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دھرنے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف احتساب کے لئے مخلص نہیں ہے‘ وہ صرف اسے سیاسی نعرے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.