مصر نے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ چار روز کے لیے کھول دی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:50
(جاری ہے)
قبل ازیں مصری اخبار ’الیوم السابع‘ کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو رفح گذرگاہ کھولنے کے بعد بند کر دی جائے گی جب کہ 19,20,21,22 اکتوبر کے ایام میں بھی رفح گذرگاہ دوبارہ کھولی جائے گی۔
گذشتہ ہفتے اور اتوار کو مصر نے رفح گذرگاہ کھولی تھی٬ جس کے نتیجے میں 1368 فلسطینی بیرون ملک اور 1296 فلسطین مصر سے غزہ داخل ہوئے تھے۔خیال رہے کہ فلسطینی محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اس کے پاس بیرون ملک سفر کے لیے 30 ہزار افراد نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ ان میں بڑی تعداد میں طلبائ اور بیمار شہری ہیں جو بیرون ملک تعلیم یا علاج کے لیے جانا چاہتے ہیں مگر گذرگاہ کی بندش ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.