داعش کے مدح سرا سعودی شاعر کو چھ سال قید
عدالت نے جیل کی سزا پوری ہونے کے بعد اس کے سعودی عرب سے باہر جانے پر بھی پابندی عاید کردی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:20
(جاری ہے)
وہ جنگ زدہ علاقوں میں جانے کے لیے اس گروپ کے ساتھ ان ہی اکاؤنٹس کے ذریعے برقی مراسلت کیا کرتا تھا۔اس مجرم نے داعش کے سلوگن اور اس کے لیڈر ابو بکر البغدادی کے بیانات اور تقریروں کے کلپ محفوظ کر رکھ تھے تاکہ ان کے ذریعے لوگوں کو اس تنظیم میں شمولیت پر آمادہ کیا جاسکے۔
اس پر لائسنس کے بغیر اسلحہ اور ہتھیار خرید کرنے پر بھی فرد جرم عاید کی گئی تھی۔فوجداری عدالت نے اس سعودی کوان تمام الزامات میں قصور وار قرار دے کر چھے سال قید کی سزا سنائی ہے اور اس کی بندوقوں اور اسلحہ کے علاوہ موبائل فون کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے جیل کی سزا پوری ہونے کے بعد اس کے سعودی عرب سے باہر جانے پر بھی پابندی عاید کردی ہے۔عدالت کے حکم پر اس کا برقی میل اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.