سندھ ہائی کورٹ کا نیب کوجے جے ویل ریفرنس کیس کے تمام گواہوں کے بیانات کی نقول وکلا کو فراہم کرنے کاحکم٬ سماعت 8نومبرتک ملتوی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:20
(جاری ہے)
عدالت میں ملزم بشارت مرزا کے وکیل کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ نیب کی جانب سے ہمیں گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم نہیں کی گئیں٬صرف ان گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کی گی ہیں جو استغاثہ کے حق میں ہیں۔
احتساب عدالت نے جے جے وی ایل کیس میں جو فیصلہ دیا ہے وہ میرٹ پر نہیں دیا۔ احتساب عدالت نے ہمارا موقف تسلم نہیں کیا۔وکیل نے کہاکہ جے جے ویل کیس میں بشارت مرزا کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے نیب کو جے جے وی ا یل کیس سے منسلک تمام دستاویزات ملزم کے وکیل کو فراہم کرنے کاحکم دیتے ہوئے سماعت 8 نومبر تک ملتوی کردیمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.