چین کے پراپرٹی شعبہ کی شرح پیداوار میں سال رواں کی تیسری سہ ماہی میں 8.8فیصد کا اضافہ ہوا ٬ سرکاری اعدادوشمار
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:30
(جاری ہے)
سرمایہ کاری کے جنون میں ایک درجن سے زائد چینی شہروں نے بڑھتی ہوئی منڈیوں کو ٹھنڈا کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں ٬منڈیوں میں پائی جانیوالی گرمی کی وجہ سے فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ٬مکانوں کی فروخت میں کمی کی وجہ سے معیشت پر نیچے کی جانب دبائو پڑے گا ٬ کامرس بنک کے ساتھ سینئر اکنامسٹ ایشیاء جو ہائو نے ایک تحقیقی نوٹ میں کہا ہے کہ ہمیں سرمایہ کاری میں زبردست کمی کے کسی خطرے کا کوئی حقیقی امکان نہیں ہے ٬ آنیوالی سہ ماہی میں چین کی مالیاتی پالیسی تخمینے سے کم جارحانہ ہو گی ۔
جمعرات کو جاری کئے جانیوالے اعدادو شمار میں یہ بھی دکھایاگیا ہے تیسری سہ ماہی میں مالیاتی شعبے میں 5.6فیصد اور پہلی تین سہ ماہیوں میں 6.3فیصد اضافہ ہوا ٬ چین کی مجموعی قومی پیداوار میں اضافہ تیسری سہ ماہی میں 6.7فیصد رہا جس نے ملک کو حکومتی اہداف 6.5سے لے کر 7فیصد سالانہ اضافے کو پورا کرنے کیلئے ٹریک پر رکھا ہے ٬ 2015ء میں معیشت کی نمو کی شرح 6.9فیصد رہی جو کسی صدی کی سہ ماہی میں سست ترین رفتار ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.