حکومت سندھ نے صوبے میں بڑے پیمانے پر افسران کی تقرریاں اور تبادلے کردیئے
شکیل منگیجو کوسیکرٹری داخلہ ٬رمضان اعوان کو ڈائریکٹر فش ہاربر اتھارٹی اور لبنی صلاح الدین کو ممبر صوبائی الیکشن کمیشن مقررکردیاگیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:31
(جاری ہے)
اسی طرح محکمہ تعلیم کو دوحصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے بعد سیکرٹری کالج کا چارج ریاض میمن کو دے دیاگیاہے ۔
رمضان اعوان کو سیکرٹری لائیو اسٹاک سے ہٹاکر ڈائریکٹرفش ہاربر اتھارٹی مقررکردیاگیا۔منظورشیخ کو سیکرٹری فارایسٹ اینڈ وائلڈ لائف اوراعجازاحمد منگی کوسیکرٹری آئی پی سی مقررکردیاگیا۔ ڈائریکٹر جنرل روڈ سیکٹر چراغ الدین ہنگورو کو ممبر جوڈیشل بورڈ آف رونیوکا اضافی چارج دے دیا گیاہے جبکہ لبنی صلاح الدین کو ممبر صوبائی الیکشن کمیشن اتھارٹی مقرر کردیاگیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.