برطانیہ میں پرانے قانون کے تحت ہم جنسی پرستی میں سزا یافتہ مردوں کو معافی دینے کا اعلان
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:21
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) برطانیہ میں حکومت نے بعد از موت ہزاروں ہم جنس پرست مردوں کو جنسی تعلقات کے جرم میں ملنے والی سزائو ں کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت نے بعد از موت ہزاروں ہم جنس پرست مردوں کو جنسی تعلقات کے جرم میں ملنے والی سزائو ں کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
حکومت کے اس فیصلے کا مطلب ہے کہ ان مردوں کو رسمی طور پر معافی ملے سکے گی جنھیں برطانیہ میں ہم جنس پرستی سے متعلق قوانین میں تبدیلی سے پہلے باہمی رضامندی سے ہم جنس تعلقات پر سزا سنائی گئی تھی۔برطانوی وزیر انصاف سیم گیاما نے اس اقدام کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ 2013 میں دوسری جنگ عظیم میں کوڈ بریکرر کے طور پر کام کرنے والے ایلن ٹیورننگ کو 2013 میں ملنے والی معافی کے بعد حکومت کی جانب سے کیے جانے والے وعدے کی پاسداری ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.