دنیا کی معیشت پر امریکا کے 144 سالہ راج کا اختتام، چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن گیا
محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:51
بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) دنیا کی معیشت پر امریکا کے 144 سالہ راج کا اختتام ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی معیشت کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ کو جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی معیشت پر امریکا کے 144 سالہ راج کا اختتام ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
1872 کے بعد پہلی مرتبہ امریکا دنیا کی سب سے بڑی معیشت نہیں رہا ہے۔
چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ چینی معیشت کا کل حجم اس وقت 11 ٹریلین برطانوی پاوںڈ ہے جبکہ امریکا کی معیشت کا کل حجم اس وقت 10.8 ٹریلین برطانوی پاونڈ ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق 2019 تک چینی معیشت کا حجم 16 ٹریلین برطانوی پاونڈ سے بھی تجاوز کر جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.