سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ٬ چیئرمین کا سیکریٹری تعلیم کی عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار
سیکریٹری کمیٹی کو اہمیت نہیں دیتے اور ورکنگ پیپرز بھی وقت پر نہیں دئیے جاتے٬ سیکریٹری تعلیم کے خلاف وزیراعلی سندھ کو تحریر ی شکایات بھیجی جائے٬ نند کمار ارکان کمیٹی ورکنگ پیپرز تسلیم نہیں کررہے٬ سیکریٹری تعلیم کی عدم موجود گی مین ارکان اجلاس چلانا نہیں چاہتے٬ چیئرمین نے اجلاس ملتوی کردی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے اجلاس میں سیکریٹری کی عدم شرکت پر ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم ریحان بلوچ پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری کی عدم شرکت کی وجہ پہلے بتانی چاہئے تھی جس پر ریحان بلوچ نے کمیٹی کو بتایا کہ سیکریٹری پوری رات اسپتال میں تھے٬ ان کی کی طبیعت ناساز تھی٬ اس وجہ اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے ہیں۔
کمیٹی نے اجلاس میں محکمہ تعلیم کے دوہزار آٹھ سے دس تک کے مالی معاملات کا جائزہ لیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم رضا جلبانی نے کہا کہ بے ضابط گیوں سے متعلق سی ایم آئی ٹیم کو بھی لکھ چکے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کی انسپیکشن ٹیم کو تین چار مرتبہ تحریری خط لکھے اور زبانی بولا ہے پھر بھی کوجواب نہیں ملے رہا۔ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم نے آج وعدہ کیاہے کہ سی ایم آئی ٹیم سے رابطہ کرکے جواب لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیکریٹری تعلیم بیماری کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے جس کے باعث اجلاس ملتوی کیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم کی عدم شرکت اور ورکنگ پیپرز تاخیر سے پی اے سی کو ملنے پر اجلاس ملتوی کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.