پی ٹی آئی کی طرف سے افغان مہاجرین کو استعمال کر کے ہنگامی صورتحال پیدا کی جا سکتی ہے‘ وزیر قانون پنجاب
مذہبی جماعتوں ٬ مدارس کے طلبا ء کی شرکت کے کوئی شواہد نہیں ٬مشاورت کیساتھ بنیادی فیصلے کر لیے گئے ہیں‘ راناثنااللہ
جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے احتجاج میں مذہبی جماعتوں اور مدارس کے طلبا ء کی شرکت کے کوئی شواہد نہیں تاہم افغان مہاجرین کو استعمال کر کے ہنگامی صورتحال پیدا کی جا سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قبل از وقت بندوبست کیا جا رہا ہے۔احتجاج کے بارے میں اسلام آباد انتظامیہ سے مشاورت کے ساتھ بنیادی فیصلے کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا المیہ ہے کہ کوئی سیاسی قوت ساتھ چلنے کو تیار نہیں۔ عمران خان اِدھر اُدھر نہیں پاکستان کے عوام کی جانب دیکھیں لیکن پاکستان کے عوام دھرنے کا ایندھن بننا نہیں چاہتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.