سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود شراب خانوں کے خلاف کاروائی نہیں کی جارہی ٬ امیرجماعت اسلامی کراچی
شراب ام الخبائث ہے ٬کسی بھی مذہب نے حلال قرار نہیں دیا ٬نوجوان شراب خانوں کے خلاف مہم میں جماعت اسلامی کے دفاتر سے رابطہ کریں ٬حافظ نعیم الرحمن
جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم آبادیوں میں شراب کی خریدو فروخت سے عوام کے اندر شدید بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے اور شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شراب خانوں کے خلاف فی الفور کا روائی عمل میں لائی جائے اور عوام کو احتجاج کر نے اور سڑ کوں پر نکلنے پر مجبور نہیں کیا جائے ۔
جماعت اسلامی شراب خانوں کے قیام اور اس گندے کاروبار کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔جماعت اسلامی نے شراب خانوں کے خلاف ہمیشہ احتجاج کیا ہے اور مہم چلائی ہے اور آئندہ بھی چلائیں گے ۔حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ شراب خانوں کے حوالے سے جماعت اسلامی کے دفاتر میں رابطہ کریں اور اس کاروبار کے خلاف مہم کو منظم انداز میں چلانے اور کاروائیوں کو یقینی بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.