سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کے بعد آئی فون 7 کی بھی بیٹری پھٹنے کی شکایات موصول ہونے لگیں
محمد علی جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:30
سڈنی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر2016ء) سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کے بعد آئی فون 7 کی بھی بیٹری پھٹنے کی شکایات موصول ہونے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورین الیکٹرانک کمپنی سام سنگ کے مشہور موبائل ماڈل گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹری پھٹنے کی شکایات کے باعث کمپنی کو شدید شرمندگی اور نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
تاہم اس قسم کی شکایات صرف گلیکسی نوٹ 7 تک ہی محدود نہ رہیں۔
اب مشہور آئی فون 7 موبائل فون کی بیٹری پھٹنے کی شکایات بھی موصول ہونے لگی ہیں۔ آسٹریلیا میں ایک شخص کا آئی فون 7 گاڑی میں اچانک پھٹ گیا جس کے باعث گاڑی آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ آسٹریلیا اور امریکہ میں بھی اسی قسم کے واقعات رونما ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تاہم تاحال ایپل کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.