پشاور٬ وا ٹر سپلا ئی اینڈ سینٹیشن کمپنی ایبٹ آباد میں شفا ف طر یقے سے بھر تیا ں کی جا ئیں٬
مشتا ق احمد غنی وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم کی کمپنی کو ہدا یت
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:12
(جاری ہے)
سا بق ایم پی اے نثار صفدر ۔چیئر میں وا سا شا ہد جنجو عہ ۔سی او وا سا اور دیگر بھی مو جود تھے ۔مشتا ق احمد غنی نے چیئر میں واسا کو ہدا یت کی کہ بھر تیو ں کے حوا لے سے دو با رہ بورڈ آف گور نر کا اجلاس بلا کر شفا ف طر یقے سے تما م بھر تیو ں کی جا ئیں اور تما م ممبرا ں واساو بھی مشا ورت میں شا مل کیا جا ئے تا کہ دو با رہ کسی قسم کی شکا یا ت نہ ہو اور جو بھی بھر تی کی جا ئے صو با ئی حکو مت کے بنا ئے گئے قوا ئد اور میرٹ کے مطا بق کی جا ئے ۔
انہو ں نے چیئر میں وا سا کو ہدا یت کی کہ شہر میں وا سا کے کا م نی شرو ع کر نے سے بہت زیا دہ مسا ئل پیدا ہو رے ہیں لہذا جلد از جلد واسا اپنا کا م شرو ع کر ے تا کہ عوا م کو درپیش مسا ئل کم ہو سکیں ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.