امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے ٬ْبیرسٹر سلطان کا مطالبہ
یاسین ملک کی غلط تشخیص کرکے انکی صحت مزید خراب کر دی گئی ہے ٬ْ اسوقت زندگی و موت کی کشمکش میں ہیں ٬ْ امریکی اعلیٰ افسر سے گفتگو
اتوار 23 اکتوبر 2016 15:42
(جاری ہے)
اس موقع پر امریکی سفارتخانے کی پولیٹیکل افسر اینڈریا ہلیئر بھی موجود تھی۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے امریکی وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم و بربریت کا اس بات سے انداز لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں پر آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنمائوں کو پابند سلاسل کر دیا گیا ہے اور یاسین ملک کی غلط تشخیص کرکے انکی صحت مزید خراب کر دی گئی ہے اور وہ اسوقت زندگی و موت کی کشمکش میں ہیں۔لہذا انٹرنیشنل کمیونٹی انکی زندگی بچانے کے لئے انکا علاج بیرون ملک کرائے۔کیونکہ بھارت اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے اور غلط انجکشن لگانے کی وجہ سے یاسن ملک کی صحت مزید بگڑ چکی ہے ۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی و جمہوری تحریک جاری ہے اور اسی طرح ہم بھی مسئلہ کشمیر کو بیرون ممالک میں اٹھا رہے ہیں لہذا امریکہ اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو رکوائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.