ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کامیاب کارروائی ‘گاڑی کی خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد ‘خاتون سمیت 2 گرفتار
اتوار 23 اکتوبر 2016 19:30
(جاری ہے)
ایس ایس پی جعفرآباد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانہ کے ایس ایچ او بشیر جمالی نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ سے سندھ جانے والی کلٹس کا ر کو روک کر ان کے خفیہ خانوں سے لاکھوں کی مالیت کی چرس برآمد کرکے خاتون ندا اور اس کے ساتھی منٹھار کو گرفتار کرلیا ۔
اس موقع پر ایس ایچ او بشیر جمالی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ایک کار کوئٹہ سے چرس لے کر سندھ جارہی ہے جس پر پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے کار کو روک کر اس کی تلاشی لینے پر ان کی خفیہ خانوں میں چھپائی گئی لاکھوں کی مالیت کی چرس اپنی تحویل میں لے کر خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتا کر لیا اور پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.